the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ا سلا م آ باد 13 جنوری ( ایجنسیز) ملک کی مختلف جیلوں میں قید سزائے موت کے مزید 7 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔ سکھر کی سینٹرل جیل ون میں صبح ساڑھے 6 بجے کے قریب کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگردوں کو محمد طلحہ، خلیل احمد اور شاہد حنیف کو 2001 میں وزارتِ دفاع کے ڈائریکٹر کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسی پر لٹکایا گیا۔ کراچی کی سینٹرل



جیل میں بہرام خان نامی مجرم کو 2003 میں عدالت کے احاطے میں وکیل کو ہلاک کرنے پر تختہ دار پر لٹکا گیا۔ فیصل آباد کی ڈسٹرکٹ جیل میں سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے 2 مجرم نوازش علی اور مشتاق احمد اپنے انجام کو پہنچے جبکہ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی ذوالفقارعلی کو پھانسی دی گئی۔ واضح رہے کہ ملک میں سزائے موت پر پابندی ختم ہونے کے بعد سے اب تک 17 مجرموں کو پھانسی دی جا چکی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.